اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کی وفاقی عدالت نے امریکی صحافی ڈیوڈ روڈ کے اغوا اور دہشت گردی کی معاونت کے جرم میں طالبان کمانڈر حاجی نجیب اللہ کو 42 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حاجی نجیب اللہ نے گزشتہ سال یرغمال […]
