Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, امریکہ, بین الاقوامی

ایران کا امریکا کو بڑا پیغام، قطر کے ذریعے جنگ ختم کرنے کی شرائط پہنچا دیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط قطر کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطری […]

Gift this article