اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پولینڈ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کو عمر کی مؤثر تصدیق یقینی بنانا ہوگی، بصورت دیگر […]
