اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے دوران پاکستان، قطر، سعودی عرب اور مصر سمیت کئی علاقائی ممالک نے حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے اور دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر […]
