فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے الجزائر کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ متعدد ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔ میسی نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنے مجموعی گولوں کی تعداد 16 تک پہنچا کر جرمنی کے […]
