Posted inکھیل

میسی کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع، آخری میچ یادگار بنا دیا

ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے 21 سالہ بین الاقوامی کریئر کو الوداع کہہ دیا۔ بیونس آئرس میں بینن کے خلاف اپنے 208ویں اور آخری میچ میں میسی نے ایک گول اسکور کیا اور دو گولز میں معاونت کی، جس کی بدولت ارجنٹینا نے 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔ 85 ہزار سے زائد تماشائیوں […]

Gift this article