’روس کو دھچکا‘، سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو میں شامل ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو فوجی اتحاد (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شامل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق روس کے ساتھ ایک ہزار 340 کلومیٹر کی سرحد رکھنے والے ممالک سویڈن اور فن […]
