اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شکاگو مرون کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تعلیمی استعمال پر دنیا بھر میں جاری بحث کے درمیان یونیورسٹی آف شکاگو نے سوشل سائنسز کی بنیادی کلاسز میں اے آئی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو محدود کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل سائنسز کولیجیٹ ڈویژن کے نئے رہنما اصولوں […]
