اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بھارت کے بڑے اے آئی امپیکٹ سمٹ میں ایک نجی یونیورسٹی اس وقت شدید تنقید کی زد میں آ گئی جب اس کے اسٹال پر موجود روبوٹک کتے کو ٹی وی پر یونیورسٹی کی اپنی ایجاد قرار دے دیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد […]
