اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں بعض اہم نکات پر فریم ورک طے پا گیا ہے، تاہم دونوں فریقوں نے واضح کیا ہے کہ حتمی معاہدہ فوری طور پر متوقع نہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ […]
