اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح کردیا، جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی برآمدات اور نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم کرنے کی کوششوں میں اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ […]
