اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان فیلن فوری طور پر اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں، جبکہ نیوی کے انڈر سیکریٹری ہنگ کاؤ کو قائم مقام ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان شان […]
