اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق کویت کے تین اڈوں اور سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر سیکڑوں عمارتیں اور دیگر ڈھانچے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی […]
