اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرین کے ہنگامے کے دوران امریکی میرینز نے مبینہ طور پر محدود طاقت کا استعمال کیا اور فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ قونصل خانے میں فورس کے استعمال کا ایک نایاب واقعہ […]
