Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، ایران کے میزائل حملے ناکام، امریکا اور سعودی عرب کی عراق میں کارروائی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل کامیابی سے تباہ کر دیے گئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ ایران کی جانب سے اچانک حملے […]

Gift this article