اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری نازک جنگ بندی میں مزید تین ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے، تاہم امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور رکے ہوئے مذاکرات نے خطے میں غیر یقینی کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
