اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف معاشی دباؤ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاریخ کی سخت ترین مالی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، جس پر تہران نے کسی بھی نئے امریکی خطرے کی صورت میں سخت، سزا دینے والے اور تباہ کن جواب […]
