اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مارکۂ حق کی پہلی سالگرہ قومی جذبے اور بھرپور یکجہتی کے ساتھ مناتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے کہ ملکی خودمختاری، سلامتی اور وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا جواب […]
