Posted inTop News, پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان  نے مارکۂ حق کی پہلی سالگرہ قومی جذبے اور بھرپور یکجہتی کے ساتھ مناتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے کہ ملکی خودمختاری، سلامتی اور وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا جواب […]

Gift this article