Posted inامریکہ

امریکا کا ایران کے جوہری ڈھانچے پر نیا اقدام، اہم معلومات دینے والوں کے لیے کروڑوں ڈالر کے انعام کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز  نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر تک انعام اور ممکنہ طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کی پیشکش کردی ہے، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ […]

Gift this article