نیویارک / واشنگٹن (رائٹرز/بین الاقوامی ذرائع) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا “حماس کے دہشت گردوں کے لیے انعام” ہوگا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر غزہ میں حماس کے قبضے […]
