Posted inAfghanistan, South Asia, Ticker, Top News

افغانستان میں انٹرنیٹ مکمل بند، عوامی رابطے، نشریاتی ادارے متاثر

کابل (اردو انٹرنیشنل مانیٹرنگ) — افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے جبکہ حکام کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری موقف سامنے نہیں آیا۔ انٹرنیٹ سرگرمی پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے افغانستان میں مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے مطابق […]

Gift this article