پاکستان نے گزشتہ روز کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہ خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں اور یہ ایک ایسا مشترکہ چیلنج ہے جس کا مقابلہ اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ شفقات علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا: “فتنہ الخوارج […]
