ستمبر 2025 کو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایک تاریخی اسٹریٹیجک ڈیفنس پیکٹ پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی جہت دیتا ہے بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کو بھی بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی مبصرین نے […]
