اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی 2026 فِسکل ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کو سرکاری مالی معاملات میں شفافیت اور پارلیمانی نگرانی مزید بہتر بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں خاص طور پر حکومت کے مجوزہ بجٹ، قرضوں اور سرکاری اداروں کی مالی ذمہ داریوں سے متعلق […]
