اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور نائب صدر کایا کالاس پیر کے روز اسلام آباد پہنچ گئیں، جہاں ان کا استقبال نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔ دفتر خارجہ اور سرکاری میڈیا کے مطابق کایا کالاس کی آمد پر […]
