اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی وزرا کی جانب سے جاری وائٹ پیپر میں صوبائی حکومت پر عائد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ خود دہشت گردی کا شکار ہے اور اس کے عوام مسلسل جانیں قربان کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات شفیع […]
