اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا […]
