ہم اسرائیل کیساتھ کھڑے رہیں گے: برطانیہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے کچھ لائسنس معطل کرنے کے اپنی حکومت کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کے ساتھ کھڑا رہے […]
