Posted inپاکستان, Top News

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا زور برقرار، متعدد علاقے زیر آب، مزید بارش متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز بھی شدید بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں کے مکینوں کی مشکلات بڑھ گئیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کو بھی جڑواں شہروں سمیت بالائی پنجاب، کشمیر، بالائی و وسطی خیبرپختونخوا […]

Gift this article