Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  امریکہ میں پالیسی حلقوں کی جانب سے پاکستان کے کردار کو نئے زاویے سے دیکھا جا رہا ہے، جہاں اسے عالمی تنازعات میں ایک مؤثر اور غیر جانبدار ثالث کے طور پر ابھرتا ہوا ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی رکن […]

Gift this article