"پاکستان–سعودیہ دفاعی معاہدے میں ایٹمی پہلو؟ وزیردفاع کے متضاد بیانات سے قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئیں" اسلام آباد/ریاض — پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریاض میں ہونے والے اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ نے جہاں دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی اسٹریٹجک سطح پر پہنچا دیا ہے، وہیں وزیردفاع خواجہ آصف کے متضاد بیانات […]
