Posted inTop News, پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز  کی رپورٹ کے مطابق پاکستان وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ […]

Gift this article