کابل سے بھارتی سفارتکار کی واپسی پر تضاد — طالبان اور بھارت کے تعلقات میں نئی کشیدگی؟ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل سے بھارتی سفارتکار ہریش کمار کی واپسی نے طالبان اور بھارت کے تعلقات میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے افغانستان انٹرنیشنل کو ذرائع نے بتایا تھا کہ افغان طالبان […]
