Posted inامریکہ, بین الاقوامی

امریکی عدالت نے ایلون مسک کا حکومتی حجم کم کرنے کا منصوبہ معطل کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عدالت کے جج نے ارب پتی کاروباری اور حکومتی شخصیت ایلون مسک کی جانب سے امریکی حکومت کے حجم کو کم کرنے کے منصوبے کو معطل کر دیا ہے، جس کے تحت وفاقی ملازمین کو بڑے پیمانے پر ملازمت چھوڑنے کی ترغیب دی گئی تھی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے […]

Gift this article