Posted inانٹرنیمنٹ, بین الاقوامی

دکھاوا نہیں سادگی کا فلسفہ دینے والے جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی کمپنی کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی گئی ، کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ارمانی اپنی آخری سانس تک اپنے کام، نئے ڈیزائنز اور کمپنی کے منصوبوں […]

Gift this article