اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیونکی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم مذاکرات پیر کے روز ہوں گے، تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ جنگ کے بجائے سفارتی […]
