اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور سعودی عرب پر ایران کے حالیہ حملوں سمیت خطے کی […]
