خیبر پختونخوا میں نئے پولیو کیس کے بعد رواں سال کے کیسز کی تعداد 30 ہوگئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) نے منگل کے روز بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں جنگلی پولیو وائرس کا ایک نیا کیس […]
