Posted inSouth Asia, پاکستان

سیلاب ریلیف پر سیاسی نورا کشتی جاری : مریم نواز کا 10 لاکھ امداد کا اعلان، بلاول بھٹو کا BISP پر اصرار

(ڈان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایک جانب پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی گھرانے کی امداد کا اعلان کیا اور پیپلز پارٹی پر "سیاست کرنے” کا الزام […]

Gift this article