Posted inکھیل

پاکستان ویمن ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا، جبکہ اس عہدے کے لیے موزوں امیدواروں کی تلاش کا […]

Gift this article