Posted inکھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان ویمن ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل چوتھی شکست

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو 113 رنز سے شکست دے دی۔ لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، ایلیسے پیری 71 رنز کے ساتھ نمایاں […]

Gift this article