Posted inپاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان نے 10 ماہ میں آئی ٹی سروسز کی برآمد سے 2.593 بلین ڈالر کمائے

پاکستان نے 10 ماہ میں آئی ٹی سروسز کی برآمد سے 2.593 بلین ڈالر کمائے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے دس مہینوں کے دوران مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خدمات فراہم کرکے 2.593 بلین امریکی ڈالر کمائے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس(پی بی ایس) نے رپورٹ […]

Gift this article