اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے ڈیموکریٹ ارکان نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر فوری عوامی سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے پینٹاگون سے تفصیلی وضاحت طلب کر لی ہے۔ قانون سازوں کا کہنا ہے کہ جنگ کی حکمتِ عملی، اخراجات اور شفافیت سے متعلق اہم سوالات […]
