Posted inکھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی جبکہ اسکواڈ میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، سائرہ جبین، طوبہ حسن، رامین شمیم، سعدیہ […]

Gift this article