آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا ویمن نے بھارت ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز […]
