اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے بعد نشیبی علاقوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ریسکیو 1122 اور واسا کو متحرک کردیا گیا۔ تاہم بارش رکنے کے بعد […]
