اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اتحادی رہنماؤں کے درمیان سامنے آنے والے اختلافات نیٹو اتحاد کی کمزوری نہیں بلکہ جمہوری نظام کی طاقت کی علامت ہیں، اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو بھی اس […]
