Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حماس ہتھیار چھوڑنے اور غزہ کی حکمرانی سے دستبردار ہونے پر تیار، پیس بورڈ کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق غزہ کے لیے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس کے اعلیٰ نمائندے نکولے ملادینوف نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس اور غزہ کی دیگر مسلح تنظیمیں پہلی مرتبہ اپنے ہتھیار حوالے کرنے اور مکمل سول و سیکیورٹی اختیارات اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ عبوری انتظامیہ […]

Gift this article