مشہور پاکستانی بلاک بسٹرفلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ (ٹی ایل او ایم جے)، جس میں پاکستان کے مایہ ناز اداکار فواد خان اور ماہرہ خان نے اداکاری کی، بالآخر 2 اکتوبر 2024 کو بھارت میں باضابطہ طور پرریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کے آفیشل انسٹاگرام پیج کے مطابق یہ […]
